+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 14 2025 15:28:43
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ سلانوالی 17400 رمضان 17475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی یونائیٹڈ 17250 حمزہ آروائے کے 17260 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ رانی پور 17400 شاہمراد 17700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز میں مال نہیں ہیں تاہم باقی جن ملز میں مال ہیں وہ تھوڑا مال بیچ کر ریٹ بڑھا دیتی ہیں۔