+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 13 2025 18:13:09
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 9800/9900 روپیہ من جبکہ اچھے مالوں کے 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔