+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 13 2025 17:18:08
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ 300 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 12700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔