پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ مارکیٹ گرم ہے اور سلانوالی 18300 رمضان 18375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے 18300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی یونائیٹڈ 17100 حمزہ آروائے کے 17125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ شاہمراد 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ملز میں مال کم ہیں اور جو اکا دکا مال ہیں ملز بڑھا کر بیچتی ہیں۔