پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل تیز اوپن ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائ کے شوگر ملز کے 17125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ملز میں مال بھی کم ہے۔ جیسے ہی کوئ تھوڑی بہت گاہکی آتی ہے ملیں ریٹ بڑھا کر مال فروخت کرتی ہی۔