پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کنٹینر والے مالوں کے 197/198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن جہاز والے مالوں کے 176/179 تک ریٹ موصول ہوئے ہیں۔ کرمسن ویسل جو پہلے 12 تاریخ کو لگنا تھا وہ اب 18 تاریخ کو متوقع ہے۔ مسور سالم میں ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ بکنگ نومبر دسمبر شپمنٹ 510 ڈالر فی ٹن تک ہیں۔