پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مالوں کا ریٹ تیز ہے 10200 روپیہ من تک بھاؤ مانگتے ہیں جبکہ اچھی کوالٹی سفید مال اوکاڑہ سائڈ والے 10500/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تل کی مارکیٹ ایکسپورٹ پر مبنی ہے اور فل حال ایکسپورٹ میں کام سست ہے۔