+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 10 2025 13:11:02
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ 16850 حمزہ آروائے کے 16900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ پچھلے 7/8 دنوں میں 500 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے جبکہ نیچے تھوڑی بہت گاہکی بھی آئی ہے تاہم کام ضرورت کے مطابق ہی کرنا چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 7/12 دنوں تک ملز بھی کرشنگ شروع کردیں گی۔