پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3150/3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن پر کچے مال 8050 جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں کل 9100 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے تھے تاہم آج دوبارہ مارکیٹ 200/300 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 8850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جن سٹاکسٹ نے نیچے مال لیے تھے وہ اوپر نفع بھی پکا کر جاتے ہیں فلحال ٹریڈنگ کر رہے ہیں کیونکہ فصل اچھی ہے اور ابھی ساتھ ساتھ مزید آمدن بڑھتی بھی رہے گی۔