پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ مزید بہتر ہے۔ لالا موسیٰ سائڈ 3250/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ تھل لائن بھی 50/100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 8250/8300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سٹاکسٹ خریدار ہیں جس کی وجہ سے ریٹ بہتر ہو گیا ہے۔