پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم اینی مارکے کے کراچی مارکیٹ میں 19800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ملتان منڈی میں کل 20000 تک کام ہو کر پھر دوبارہ بازار 20200/202400 روپیہ من تک کی پوزیشن ہے۔ فل حال اگلے دو چار دن سیٹلمنٹ ہی ہونی ہے۔ بائر آپشن کے سودوں کی سیٹلمنٹ کی وجہ سے مارکیٹ ڈاؤن ہے۔ بائر آپشن والے مال بہت کم لفٹ ہوئے ہیں۔ پھر اس کے بعد 30 اکتوبر بائر آپشن کے بھی کافی کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔