پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا نون شوگر ملز کے 17900 رمضان العریبیہ 17800 سفینہ 17785 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے 17700 فاطمہ شوگر ملز کے 17575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17300 یونائٹڈ 17275 ڈھرکی اے کے ٹی 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور آبادگار 17200/17250 تک ریٹ ہیں پورٹ کے درمیانی کوالٹی مال کے 17200 جبکہ باریک کوالٹی مالوں کے 16600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔