پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 60/40 کوالٹی 12800/13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 70/30 کوالٹی 13200 جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13500/13700 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔