پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور 60/40 کوالٹی کے 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جن اکا دکا ٹریڈرز کے پاس مال پڑے تھے وہ مال فارغ کر جاتے ہیں کیونکہ آگے سیزن بھی ہے اور کراپ بھی بمپر ہے۔