پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 196 جبکہ کرمسن کوالٹی 194 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے اور ضرورت کے مطابق کام ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے نیو کراپ کے 480 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 147.28 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔