پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ قصور منڈی میں ظہر کے بعد بولی ہوتی ہے۔ لالا موسیٰ لائن پر 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ریگولر کوالٹی مال 3400/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3700/3800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔