پاک کموڈیٹیز اسلام۔ برسیم سہ پہر کے اوقات میں سٹار برانڈ کے 23300 روپیہ من تک کام ہوئے تھے تاہم ابھی 200/300 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور سٹار برانڈ کے 23000 جبکہ دوسرے معرکوں کے 22800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 23500/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔