+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 22 2025 17:48:13
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مالوں کے 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھی کوالٹی مال کے 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لائنوں پر آمدن اچھی ہے جو مین سٹیشن ہیں وہاں 5000/6000 بیگ تک آمدن ہے جبکہ دوسرے سٹیشن پر 2000/3000 بیگ تک آمدن تھی اور 7000 سے 11500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کوالٹی کے حساب سے۔