پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 113.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے دالوں کی اچھی گاہکی ہے۔ ڈالر بھی انٹر بینک میں بہتر ہوا ہے اور 223 روپیہ تک پہنچ گیا ہے امپورٹ میں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے آگے آمدن بھی متوقع ہے۔