+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 20 2025 13:44:19
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 17925 سلانوالی 17875 سفینہ 17875 المعیز 2 17800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 17800 فاطمہ 17700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ ملوں کی لوڈنگ بند ہے۔ جے ڈی ڈبلیو 17500 یونائیٹڈ 17450 اے کے ٹی ڈھرکی 17600 گھوٹکی 17575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لیکن لوڈنگ نہیں ہے جنوبی پنجاب میں۔ صرف الائنس شوگر ملز کی لوڈنگ ہے 17600 ریٹ ہے۔ حمزہ آروائے 17600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ۔ بھی لوڈنگ بند ہے۔ دوسری جانب امپورٹڈ چینی کراچی پورٹ پر لگ گئ ہے۔ میڈیم/بولڈ گرین کے 176 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں کراچی پورٹ سے۔ سوموار سے ڈلوری ملنا شروع ہو جائے گی۔