+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 20 2025 13:12:40
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 23000/23300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 23800/24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال امپورٹرز رکے ہوئے ہیں کھل کر بیچ نہیں رہے ہیں مال ہاتھ میں رکھے ہوئے ہیں۔ امپورٹرز پھنسے ہوئے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ امپورٹرز نے بائر آپشن سودے بیچے ہیں جن کے عوظ مال ہاتھ میں رکھے ہوئے ہیں اگر آگے ڈلوریوں کی کال آگئ تو مال بگھتان کریں گے اور آگے نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ بھی نکلے گی۔ لیکن آگے جیسے جیسے پورٹ پر مال لگیں گے امپورٹرز کچھ مال ہولڈ رکھیں گے اور کچھ مال بیچیں گے کیونکہ ریٹ بھی اچھا ہے اور نیچے ریٹیل میں بھرپور ڈیمانڈ کا وقت اگلا مہینہ ہی ہے۔ اس لیے آگے جو بھی ریٹ ہو امپورٹرز ساتھ ساتھ مال لازمی بیچیں گے۔