پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد مارکیٹ گرم ہے اور 7300/7350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ اچھے مالوں کہ جبکہ نئے ہلکے مالوں کے 7100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تنزانیہ کے مال 610 ڈالر تک ہیں جو کراچی پورٹ پر 5900 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ تاہم ووہ مال کافی ہلکے ہوتے ہیں۔