پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 200 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 11400 تک کام ہوے ہیں مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی کے ایکسپوٹرز بھی خریدار ہیں جبکہ اسٹاکسٹ بھی بھرپور خریداری کر رہا ہے۔ اس لئے مارکیٹ گرم ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔