پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3600/3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں تھر کے مال 3300 جبکہ پلانٹ والے مال 4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 10000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔