پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور ویسل والے مالوں کے 105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس حاضر دال کے 122 جبکہ ویسل والی دال کے 115 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 282 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔