+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 15 2025 12:35:47
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں اچھی کوالٹی مال کے 11200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ریگولر کوالٹی مال کے 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی بھی ریگولر کوالٹی مال کے 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لائنوں سے بیچ ہے جبکہ گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ کویٹہ منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔