پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ امپورٹ والے مالوں کا پڑتا اوپر ہے لوکل میں ہی کام کاج ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگست میں کراچی پورٹ پر مونگ ثابت کے 12 کنٹینرز کی آمدن تھی۔