پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 300/500 روپیہ من بہتر ہوئ ہے شام کے اوقات میں اور 20800 سے 21000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 21600/700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ سٹار برانڈ کے 1525 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 19100 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال حاضر میں گاہکی ہے۔ دکان دار اپنی دکانداری کے لیے تھوڑے تھوڑے مال لے جاتے ہیں۔