پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 80% سفید 400/500 تیز ہوا ہے اور 9600/9700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی بھی تیز ہوا ہے اور 10300/400 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق شارٹ کوورنگ کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔