Desi Chickpeas | کالا چنا
Jan 11 2026
چینی کی تازہ ترین رپورٹ۔ چینی کے روزانہ کے ریٹ
Jan 15 2024 12:37:48 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں کابلی مونگی کے 8900 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں۔ تنزانیہ کے مالوں کے 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سبی والے مالوں کے بھی 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ٹریڈرز ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کر رہے ہیں۔ ریٹ بھی اچھا ہو گیا ہے۔ دوسری جانب تنزانیہ 565/575 ڈالر فی ٹن جبکہ کینیا کی بکنگ بھی 650 ڈالر فی ٹن تک مال بک ہوئے ہیں۔ 575 ڈالر والی تنزانیہ کی مونگ 7025 روپیہ من تک پڑتا ہے جبکہ کینیا مونگ 650 ڈالر والی کراچی پورٹ پر 7941 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ کینیا کی مونگ کا سائز 3 ایم ایم تک ہوتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھل میں ٹریڈرز مظبوط ہیں۔ کھل کر مال نہیں بیچتے ہیں لیکن دوسری کوالٹیاں نرم ہی ہیں۔ تھل والی مونگ میں اور سبی کوالٹی میں عموماً 2000 روپیہ من تک کا فرق ہوتا تھا۔ لیکن سبی والے مال 7000 میں مل جاتے ہیں۔ اسی لیے ٹریڈرز ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔ .
Jan 13 2024 18:18:18 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ ریگولر کوالٹی 248/252 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 255/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس مالوں کے 262 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھے مال کے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 330/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 340/345 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 385/395 روپیہ کلو تک ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 440/450 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 530/535 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 13 2024 18:18:14 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 7100/7200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 13 2024 18:14:04 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 2 کوالٹی 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 1 کوالٹی 243/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کوالٹی کے حساب سے بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج نیچے گاہکی اچھی تھی مسور ثابت میں۔ .
Jan 13 2024 18:13:49 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 13500/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 13 2024 18:11:47 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مزید نرم ہوئ ہے اور 13900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے۔ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 14300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jan 13 2024 18:02:02 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jan 13 2024 18:01:03 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 300/400 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 16500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں سوموار پیمنٹ پر۔ مارکیٹ گرم ہی ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں آتی ہے۔ اکراچی تھرپارکر کوالٹی 16200/300 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ .
Jan 13 2024 17:59:10 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 19200/300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Jan 13 2024 17:58:52 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 19200/300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Jan 13 2024 17:43:49 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ اتحاد 15 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 13290 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 13300 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کی 13495/13500 جیسی پوزیشن بن گئ ہے جبکہ فروری کے سودوں کی 13910/15 جیسی صورت حال بن گئ ہے۔ .
Jan 13 2024 17:32:21 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 184 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 فروری کے سودوں کے بھاؤ 188 روپیہ کلو تک ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے دالوں کی گاہکی سست ہے۔ .
Jan 13 2024 17:27:09 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jan 13 2024 17:07:04 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 13275 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13490 کا خریدار بن جاتا ہے۔ جبکہ فروری کے سودوں کا 13900 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ حاضر میں کھل کر بکوالی نہیں آ رہی ہے۔ .
Jan 13 2024 16:43:39 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد 13250 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودے 13470 تک ہوے ہیں۔ جبکہ فروری کے سودوں کا 13870 کا خریدار بن جاتا ہے۔ .
Jan 13 2024 16:40:44 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی ہلکے مال 2900 روپیہ من جبکہ اچھے مال 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سبی منڈی میں 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گیلے مال آ رہے ہیں۔ اچھے مال اوپر ہی ریٹ ہے۔ اچھے مال ملتان منڈی میں 3600/3650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5500/5600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ابھی نیچے مال بکنا شروع نہیں ہوئے ہیں۔ .
Jan 13 2024 16:04:52 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو سوموار پیمنٹ پر 13225/13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی گھوٹکی 13100 جبکہ ڈھرکی 13115 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو جنوری کے سودوں کا 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ .
Jan 13 2024 16:01:07 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 3500 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ مال کے 12000 سے 15000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی کے 17000 سے 21300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج آمدن بھی زیادہ تھی اور ریٹ بھی 200/300 روپیہ اوپر تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں نئے ہائبرڈ مال 13500/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کولڈ سٹور 2021 ماڈل کے 10500 سے 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوڑے تھوڑے کام ہو رہے ہیں۔ .
Jan 13 2024 15:54:48 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ ریگولر کوالٹی 248/252 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 255/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس مالوں کے 262 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھے مال کے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 330/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 340/345 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 385/395 روپیہ کلو تک ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 440/450 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 540 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں 15 دن پیمنٹ پر۔ موٹے چنے مال کم ہیں جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
Jan 13 2024 15:45:07 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 243 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ لوکل میں مال بھی کم ہیں کھل کر بیچ بھی نہیں ہے۔ .
Jan 13 2024 14:55:59 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 13245/50 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فارورڈ کے سودوں میں بھی 40/45 روپیہ کوئنٹل کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 13475 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Jan 13 2024 14:36:53 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 58000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گاہکی نہیں ہے۔ فیصل آباد منڈی میں بھی انڈین زیرہ 67000/69000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جیسا مال ویسا ریٹ ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Jan 13 2024 14:32:08 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان منڈی میں 3200/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 13 2024 14:27:38 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 18500/19000 جبکہ گولی دھنیا 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہیں۔ .
Jan 13 2024 14:23:19 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 23700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مال کھل کر نہیں ملتے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Jan 13 2024 14:21:52 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی مزید داری نہیں ہے۔ .
Jan 13 2024 14:19:44 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مالوں کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 14550/14600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل میں مال کم ہیں اور مارکیٹ بھی کافی نرم ہوگئی ہےجہاں گاہکی نکلی مارکیٹ میں تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jan 13 2024 14:16:54 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد 13225 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ہر ڈیلر کی بیچ نہیں ہے۔ جنوری کے سودوں کے 13425/30 جیسے ہیں۔ گاہکی کی ضرورت ہے یہاں۔ دوسری ملیں ابھی تک مضبوط بیٹھی ہوئی ہیں کھل کر سیلنگ نہیں آ رہی ہے بڑی ملوں کی طرف سے۔ .
Jan 13 2024 13:25:25 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 13750 بھلوال 13700 سلانوالی پاپولر 13650 رمضان العریبیہ 13600 جھنگ 13400 بھون 13400 المعیز 2 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13575 کشمیر 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو کے 13215 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری کے سودوں کے 13420/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں گھوٹکی 13125 ڈھرکی 13100 جبکی اے کے ٹی 13050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ 75 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 12725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Jan 13 2024 12:51:12 1 year ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 16200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ سٹاکسٹ مظبوط ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 16200 تک بھاؤ بن گئے ہیں 93.310 کلو کے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott