پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 112 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کراچی سے لوڈنگ بھی شروع ہو گئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگلے دنوں میں 150 کنٹینر کی آمدن متوقع ہے۔ بکنگ حاضر شپمنٹ 465 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 111.75 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 221.5 پیسے رک تھا امپورٹ میں۔