پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3250/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان اور فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3550/3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 100 روپیہ بہتر ہے اور 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9200/9300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قصور نارووال شکر گڑھ سائڈ آگے بارشیں متوقع ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔