پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔
ہائبرڈ جوار کیوری 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔
سدا بہار جوار ملتان منڈی میں نئے مال 5400/5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں 4700/4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے۔ اکا دکا بیچ والے گاہک ہیں مال لے جاتے ہیں۔