پاک کموڈیٹیز اسلام آباد مسور ثابت نپر 210 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر جبکہ مسور کرمسن 215 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ گاہک بن جاتا ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ بکنگ اسٹریلیا سے 730 ڈر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 175.04 روپیہ کلو کا پڑتا ہے اور لوڈڈ کارگو کرمسن 810 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 194.22 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔