پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10600/10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم اچھے مالوں کے سٹاکسٹ گاہک بن جاتے ہیں۔ لوکل موسم کے حالات بھی خراب ہیں اور کٹائی عروج پر ہے۔ ساتھ ہی بارشیں بھی ہیں۔ اگر بارشوں سے کراپ خراب ہوتی ہے تو بارشی مالوں صاف مالوں کے ریٹوں میں بھی فرقہ آ سکتا ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ فل حال سست ہے۔ افریکہ میں کیری فارورڈ سٹاک کافی پڑا ہے اور چائنہ بھی مال پڑا ہے۔ فل حال کھل کر خریداری نہیں کر رہا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ سست ہے۔