پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں مارکیٹ بہتر ہوئ ہے 7815 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں حاضر مارکیٹ کے۔ جبکہ اگست کے سودوں کے 7825 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ڈہرکی گھوٹکی وغیرہ بھی 7815 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔