پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 100/200 روپیہ من مزید بہتر ہے اور 19100/200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 19600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر مال کم ہیں اور نیچے ڈیمانڈ ہے۔ آگے کی تاریخیں کر کے مال مل جاتا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں کوئ زیادہ مزے داری نہیں ہے۔