پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ جے ڈی یونائیٹڈ 17100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ٹریڈرز نے فارورڈ والے سودوں میں ٹائم لیا ہوا ہے جہاں فارورڈ والے سودے نپٹ گئے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان بن سکتا ہے۔