+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 11 2025 15:06:55
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 121 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کنٹینرز میں تو ابھی بکنگ نہیں ہو رہی ہے کیونکہ بلک میں 5 جہاز ہیں جو کہ آنے ہیں اور لوکل میں بھی کینیڈا والے ویسل کا مال سیل ہو رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پہلا ویسل 14 اگست کو لوڈ ہوگا اس کے بعد وقفے وقفے سے ویسل آتے رہے گئے اسکے علاوہ 2 ویسل ستمبر اور اکتوبر کو لوڈ ہوں گے ایک جہاز نومبر دسمبر کو لوڈ ہوگا اور ایک جہاز 10 ستمبر سے 10 اکتوبر کو لوڈ ہوگا۔