پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی پاکستانی ایکسپورٹرز 1100/1120 ڈالر ریٹ دے رہے ہیں لیکن چائنہ سے کھل کر گاہکی نہیں ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ سست ہے۔