پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 16000 سے 16500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ گاہک سست ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 217.5 روپیہ تک پہنچ گیا ہے۔ دوسری جانب کوئٹہ سے لوڈنگ کے مسئل ہیں۔ آگے مزید بارشوں کے امکانات ہیں۔