+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 29 2025 14:35:24
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں معمول سے زائد بارشوں کے وجہ سے راجھستان گجرات کے علاقوں میں کراپ متاثر ہو سکتی ہے۔ دوسری جانب مدھیہ پردیش میں نئے مالوں کی آمدن شروع ہوگئی ہے اور ریٹ تیز ہیں 6855 سے 7070 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں انڈین کرنسی میں۔