پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور 33000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 40 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 2370 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ کمزور ہونے کی وجہ سے لوکل میں مزیداری نہیں ہے۔ ٹریڈرز آمنے سامنے ہی کام کر رہے ہیں۔