پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 214 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اگلے دنوں پورٹ پر بلک میں آمدن ہے جہاں تھوڑی بہت مارکیٹ مزید نرم ہو وہاں خریداری کرنی چاہیے۔ 45 دن پیمنٹ پر 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔