پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی پورٹ 198 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ 202 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ کرمسن مسور 206 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 210 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں. فل حال مارکیت رکی ہوئ ہے. انٹر بینک میں ڈالر بہتر ہوا ہے اور 217.75 پیسے تک تھا امپورٹ میں۔