پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت 1 روپیہ کلو بہتر اوپن ہوئ ہے اور 110 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر بھی بہتر ہوا ہے اور 217.75 پیسے تک تھا امپورٹ میں۔ ثابت میں مال اتنے زیادہ نہیں ہیں۔ تاہم شدید بارشوں کی وجہ سے لوڈنگ کے مسائل ہیں۔ راستوں کے مسائل ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی نہیں ہے ییلو پیس دال کی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کل گروپوں میں نئ بکنگ 550 ڈالر کی ریومر چل رہی تھی۔ وہ خبر جھوٹی ہے۔ تاہم بکنگ 460 ڈالر ہی ہے رشیا سے۔