+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 22 2025 13:50:59
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ فل حال سست ہی ہے۔ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز 17400 العریبیہ 17250 رمضان 17200 سفینہ 17200 المعیز 2 17100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ دکان دار زیادہ مال نہیں خرید رہے ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 17350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں آر وی کے شوگر ملز 16850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 16750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 16750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔زیریں سندھ میں النور ٹنڈو آباد گار میر پور خاص مہران فاران 17000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے دکاندار ڈرے ہوئے ہیں زیادہ مال نہیں خرید رہے ہیں۔ فارورڈ بھی کوئ کام کاج نہیں ہیں۔