پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں پرانے مالوں کے۔ کراچی بھی 12400 کا گاہک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تل ایکسپورٹ والا آئٹم ہے اور تل کے بڑے پیداواری ممالک افریکن ریجن ہیں اور وہاں سپلائ پڑی ہے اور چائنہ میں بھی پرانے کافی سٹاک پڑے ہیں۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ لوکل کراپ کم ہونے کی وجہ سے لوکل میں سٹاکیہ تھوڑا بہت ایکٹو ہے لیکن تل کا بڑا خریدار ایکسپورٹر ہے۔ لوکل بھی مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔ سندھ سائڈ تھوڑی تھوڑی آمدن شروع ہے۔