پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 500/600 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 15000/15100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15000 تک بھاؤ ہیں۔ گوار میل کے کراچی مارکیٹ میں 108/112 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔