پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 4050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن بھی 10000/10100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں کچے مالوں کے 4050/4100 روپیہ من جبکہ پلانٹ والے مالوں کے 4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مال مل بھی جاتے ہیں اور بک بھی جاتے ہیں کام ہو رہے ہیں۔